Category دنیا

World News

حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر آٹھویں حملے کا دعویٰ، بحیرۂ احمر کی ناکہ بندی مزید بڑھانے کا اعلان

صنعاء: یمن کی حوثی وابستہ مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحیرۂ احمر کے شمالی حصے میں ینبع کے قریب سعودی آئل ٹینکر وفا کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ حوث