نیپال اور تبت میں مزید سیلابی ریلوں کے خطرات، جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ بڑھ گیا

نیپال اور چین نے ہمالیائی سرحدی علاقے میں دو جھیلوں کے پھٹنے کی وارننگ جاری کی؛ حکام نے دریا کنارے مقیم لوگوں اور امدادی کارکنوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی۔

نیپال اور چین نے ہمالیائی سرحدی علاقے میں دو جھیلوں کے پھٹنے کی وارننگ جاری کی؛ حکام نے دریا کنارے مقیم لوگوں اور امدادی کارکنوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی۔

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے اجلاس میں یو ایف جی میں 57% کمی اور قیمتوں/سبسڈی کے نظام پر نظرثانی کی ضرورت پر زور دیا۔

سی آئی اے چیف راٹکلف کا ماسکو کا خفیہ دورہ، روس کو نیٹو پر حملے سے خبردار کر دیا

فرانس کا یورپی فنڈز سے غیر یورپی ہتھیاروں کی خریداری محدود کرنے پر زور

پمز کو تین سال میں 22 ارب روپے، پھر بھی فائر سیفٹی اور سہولیات سوالیہ نشان

نیپال میں تباہ کن سیلاب، تقریباً 1500 افراد لاپتہ، سینکڑوں غیر ملکی بھی شامل

پاکستانی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ آئریس پورٹل کی تکنیکی خامیاں فوری درست کی جائیں اور آٹو سیو بحال کیا جائے تاکہ ٹیکس سال 2026 کے رٹرنز بروقت جمع ہو سکیں۔

پمز سانحے کے بعد پنجاب کے اسپتالوں میں برقی اور فائر سیفٹی اقدامات کا حکم

ٹرمپ ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی جانب مائل ہو رہے ہیں، کیونکہ طویل جنگ، گیس کی بلند قیمتیں اور مہنگائی 2026 کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکنز پر دباؤ بڑھا رہے ہیں

او جی آر اے کی تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرول 0.5 روپے اور ڈیزل 0.19 روپے فی لیٹر کم کر دیے گئے؛ مجموعی اضافہ اب بھی نمایاں ہے۔