حوثی حملے بند کرو؛ پاکستان نے ایران کو سخت وارننگ دے دی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری وسیع تر جنگ کے درمیان پاکستان نے ایران کو ایک انتہائی اہم سفارتی پیغام دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یمن کے حوثی جنگجوؤں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف مزید جارحیت قابلِ قبول نہیں ہوگی۔









