دنیا میں سیلاب، خشک سالی اور انتہائی گرمی کے واقعات کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ موجودہ ایل نینیو انتہائی طاقتور مرحلے تک پہنچ سکتا ہے اور فروری تک برقرار رہنے کا تقریباً 100% امکان ہے، جس سے عالمی موسمی خطرات بڑھ سکتے ہیں۔









