ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کا حالیہ اضافہ مرحلہ وار بحالی ہے، نیا ٹیکس نہیں، مشیر وزیرِ خزانہ

وزیر خزانہ کے مشیر خُرم شہزاد نے کہا ہے کہ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ بجٹ کے مطابق مرحلہ وار بحالی ہے، وقتاً کی گئی کمی ختم کی جا رہی ہے، یہ کوئی نیا ٹیکس نہیں۔









